Islamic & Qurani Wazaif In Urdu & English| مخصوص وظائف
Islamic & Qurani Wazaif In Urdu & English
(1)
FOR THE EVIL EYE نظر اُتارنے کا وظیفہ
If someone has the evil eye, He should read this verse 11
times and should blown on the person, in shaa allah he will
be cured.
اگر کسی کو نظر
لگ جاے چاہے کتنی ہی سخت کیوں نہ ہو، اس آیت کو پڑھ کر دم
کرنے سے ان شاء اللہ شفا
ء ہو گی۔
وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ
لَمَجْنُونٌ.
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ۔
Surrah Al-Qalam, Verse # 51, 52
TOOTH-ACHE دانت میں درد کا وظیفہ
A
Person who haw tooth- Ache should press his finger on the tooth and recite this
ayat 7 time,In Shaa Allah pain will be go away. (Drood shreef is must in the start and the end.)
جس دانت یا داڑھ میں درد ہو اس کو انگلی سے دبا کر اول آخر تین مرتبہ درود شریف
پڑھ کر اس آیت کو پڑھے اور دم کر دے۔ ان شاء اللہ درد ختم ہو جائے گا۔
قُلْ هُوَ الَّذِي أَنشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ
وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۖ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
Surrah Al-Mulk, Verse: 23
3-
کان میں درد کا وظیفہ
اگر کسی کے کان میں درد ہو تو اس آیت کو (اول آخر ۳ مرتبہ درود پاک پڑھ کر) کان میں دم کرے ان شاء اللہ درد جاتا رہے گا۔
A Person who has an Ear-Ach should be read this verse (7) time and blow in the ear, In sha allah pain will go away.
وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا وَلَّىٰ مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَّمْ يَسْمَعْهَا كَأَنَّ فِي أُذُنَيْهِ وَقْرًا ۖ
فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
Surah : Luqman, Verse#7
4-
غصہ اور ضد ختم کرنے کا وظیفہ
To remove the anger and stubbornness.
By reciting this Ayia daily it
will remove anger and stubbornness,
for fever recite this Ayia 7 times and blow on the affected
person.
for fever recite this Ayia 7 times and blow on the affected
person.
غصہ اور ضد ختم کرنے کے لیے اس
آیت کو روزانہ پڑھتے رہیں اور جس کو تیز
بخار ہو اس پر ۷
مرتبہ پڑھ کر دم کریں، غصہ جاتا رہے گا۔
قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ
Surrah : Al-Anbya,
Verse: 69
5-
ہر قسم کے درد کا وظیفہ EVERY TYPE OF PAIN
Place One's hand on the area where it hurts and recite this
Verse 3 time and blow the particular place.In Sha Allah pain
will remove.
(Draood Shareef must be read in start and end whenever
read the Wazifa.
ہر قسم کے درد کی شفاء کے لیے یہ آیت موئثر ہے۔درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر 3 مرتبہ یہ آیت پڑھنے سے ان شاء اللہ بہت جلد آرام آئے گا۔
وَبِالْحَقِّ أَنزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ ۗ وَمَا
أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
Surah: Bani Israil, Verse# 105
مشکلات کے حل کی دعا
کسی بھی مشکل وقت میں اس دعا کا کثرت سے ورد کریں اللہ کے فضل سے ہر
قسم کی مشکل حل ہو جائے گی
No comments
Feel free to tell us about any query and suggestion