HOW THE MAN IS WORSE THAN ANIMALS| جانور سے بدتر انسان کون ہے؟
إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِندَ اللَّـهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُون
إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِندَ اللَّـهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُون
یقیناً اللہ کے نزدیک بدترین قسم کے جاندار وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے
Surely, the worst of the living creatures in the sight of Allah are the deaf and the dumb who (neither listen to not speak the truth and) also do not understand (the truth)
واضع اشارہ ہے کہ اللہ پاک نے عقل استعمال نہ کرنے والوں کو بد ترین جاندار کے
لقب سے پکارا ہے۔
وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ
لَهُمْ قُلُوبٌ لاَّ يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لاَّ يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ
آذَانٌ لاَّ يَسْمَعُونَ بِهَا أُوْلَـئِكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ أُوْلَـئِكَ
هُمُ الْغَافِلُونَ
اور بے
شک ہم نے جہنم کے لیے جنوں اور انسانوں میں سے بہت سے (افراد) کو پیدا فرمایا وہ
دل (اور دماغ) رکھتے ہیں (مگر) وہ ان سے (حق کو) سمجھ نہیں سکتے اور وہ آنکھیں
رکھتے ہیں (مگر) ان سے (حق کو) دیکھ نہیں سکتے، اور وہ کان (بھی) رکھتے ہیں (مگر)
وہ ان سے (حق کو) سن نہیں سکتے، وہ لوگ چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ (ان سے بھی) زیادہ
گمراہ، وہی لوگ ہی غافل ہیں۔
And surely, we have
created a large (number) of jinn and human beings for Hell: they have hearts
(and minds but) cannot understand (the truth) with them: and they have eyes
(but) cannot perceive (the truth) with them; and (also) they possess ears (but)
cannot hear (the truth) with them. They are like cattle, rather more misguided
(than them). It is they who are neglectful.
غور کریں جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے وہ اللہ کے نزدیق جانور سے بھی گئے گزرے ہیں،، انکا ٹھکانہ جَهَنَّمَ ہے۔۔۔۔۔۔
No comments
Feel free to tell us about any query and suggestion