Does ALLAH Listen To Our Prayer?| Zade Rah اللہ دعا سُنتا ہے۔
Does ALLAH Listen To Our Prayer?
And, (O
Beloved,) when My servants ask you about Me, (tell them)’ I am near. I reply
the call of the supplicant whenever he calls Me out. So they should embrace My
obedience and have (firm) faith in Me so that they may find the (coveted) road. (leading
straight to the destination
جب آپ سے میرے بندے میرے بارے
میں پوچھیں تو (اُنھیں بتا دو کہ ) میں
(اُنکے) نزدیک ہوں، دعا قبول کرتا ہوں پکارنے والے کی جب مجھے پُکارے تو انھیں چاہیے کہ میرا حکم مانیں
اور مجھ پر ایمان لایں تاکہ ہدایت پایں۔
(ترجمہ: کنزُالایمان)
شا نِ نزول:
اس آیتِ کریمہ میں ایسے لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے جو اللہ کی ذات سے عشق کرتے ہیں اور اسی کے طلبگار ہیں، اللہ نے انہیں اپنی قربت کی خُوشخبری سُنای ہے۔صحابہ کرام کی ایک جماعت نے جذبہ عشقِ الٰہی میں حُضور
صل اللہُ علیہ واٰلہ وسلم سے دریافت کیا کہ
ہمارا رب کہاں ہے؟ اس پر اللہ نے اس جماعت کو اپنی قُربت کی خُوشخبری سُنای اور
بتایا گیا کہ اللہ پاک زمان و مکان سے پاک ہےوہ ہر جگہ موجود ہے اور اپنے بندوں کے
بہت قریب ہے۔
(خزاینُ العرفان)
A Group of companions asked from Prophet Muhammad (PBUH) that where is
Allah? Allah listened the good tidings
of this congregation. And it is said
that Allah is clean from any sanctuary. He is everywhere and is close to His servant.(Translation of Khzayn-ul-Irfan
۲۔
أَمَّن
يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ
خُلَفَاءَ
الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَّعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ۔
(Part # 20, Sorah: Al-Namal, Verse# 62)
Or,Who grants the supplication of the anxiety-stricken
caller when he calls upon Him, and Who removes the trouble and makes you
successors and inheritors (of the predecessors)in the earth?Is there any(other)God besides Allah?You people accept advice.but little
(THE GLORIOUS QURAN)
یا وہ جو لاچار کی سُنتا ہے جب
اُسے پکارے ، اور دور کر دیتا ہے بُرای،اور تمھیں زمین کا وارث بناتا ہے، کیا اللہ
کے ساتھ (کوی اور) عبادت کے قابل ہے؟ تم بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہو۔
(ترجمہ: کنزُا لایمان)
-3
فَإِذَا مَسَّ الْإِنسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ثُمَّ
إِذَا خَوَّلْنَاهُ نِعْمَةً مِّنَّا قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَىٰ عِلْمٍ ۚ
بَلْ هِيَ فِتْنَةٌ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
(Part# 24, Sorah: Al-Zumer, Verse# 49)
Does ALLAH Listen To Our Prayer?
And, (O
Beloved,) when My servants ask you about Me, (tell them)’ I am near. I reply
the call of the supplicant whenever he calls Me out. So they should embrace My
obedience and have (firm) faith in Me so that they may find the (coveted) road. (leading
straight to the destination
جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں پوچھیں تو (اُنھیں بتا دو کہ ) میں (اُنکے) نزدیک ہوں، دعا قبول کرتا ہوں پکارنے والے کی جب مجھے پُکارے تو انھیں چاہیے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لایں تاکہ ہدایت پایں۔
(ترجمہ: کنزُالایمان)
شا نِ نزول:
اس آیتِ کریمہ میں ایسے لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے جو اللہ کی ذات سے عشق کرتے ہیں اور اسی کے طلبگار ہیں، اللہ نے انہیں اپنی قربت کی خُوشخبری سُنای ہے۔صحابہ کرام کی ایک جماعت نے جذبہ عشقِ الٰہی میں حُضور صل اللہُ علیہ واٰلہ وسلم سے دریافت کیا کہ ہمارا رب کہاں ہے؟ اس پر اللہ نے اس جماعت کو اپنی قُربت کی خُوشخبری سُنای اور بتایا گیا کہ اللہ پاک زمان و مکان سے پاک ہےوہ ہر جگہ موجود ہے اور اپنے بندوں کے بہت قریب ہے۔
اس آیتِ کریمہ میں ایسے لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے جو اللہ کی ذات سے عشق کرتے ہیں اور اسی کے طلبگار ہیں، اللہ نے انہیں اپنی قربت کی خُوشخبری سُنای ہے۔صحابہ کرام کی ایک جماعت نے جذبہ عشقِ الٰہی میں حُضور صل اللہُ علیہ واٰلہ وسلم سے دریافت کیا کہ ہمارا رب کہاں ہے؟ اس پر اللہ نے اس جماعت کو اپنی قُربت کی خُوشخبری سُنای اور بتایا گیا کہ اللہ پاک زمان و مکان سے پاک ہےوہ ہر جگہ موجود ہے اور اپنے بندوں کے بہت قریب ہے۔
(خزاینُ العرفان)
A Group of companions asked from Prophet Muhammad (PBUH) that where is
Allah? Allah listened the good tidings
of this congregation. And it is said
that Allah is clean from any sanctuary. He is everywhere and is close to His servant.(Translation of Khzayn-ul-Irfan
۲۔
أَمَّن
يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ
خُلَفَاءَ
الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَّعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ۔
(Part # 20, Sorah: Al-Namal, Verse# 62)
Or,Who grants the supplication of the anxiety-stricken
caller when he calls upon Him, and Who removes the trouble and makes you
successors and inheritors (of the predecessors)in the earth?Is there any(other)God besides Allah?You people accept advice.but little
(THE GLORIOUS QURAN)
یا وہ جو لاچار کی سُنتا ہے جب
اُسے پکارے ، اور دور کر دیتا ہے بُرای،اور تمھیں زمین کا وارث بناتا ہے، کیا اللہ
کے ساتھ (کوی اور) عبادت کے قابل ہے؟ تم بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہو۔
(ترجمہ: کنزُا لایمان)
(ترجمہ: کنزُا لایمان)
-3
فَإِذَا مَسَّ الْإِنسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ثُمَّ
إِذَا خَوَّلْنَاهُ نِعْمَةً مِّنَّا قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَىٰ عِلْمٍ ۚ
بَلْ هِيَ فِتْنَةٌ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
(Part# 24, Sorah: Al-Zumer, Verse# 49)
When some suffering
touches man, he cries to Us. But when We grant him some favour from Us, he
starts saying: ‘This favour has come to me on (the basis of my own) knowledge
and planning.’ In fact, it is a trial, but most of them do not know.
(The Glorious Qur’an)
پھر جب انسان کو کوی تکلیف
پہنچتی ہےتو ہمیں بُلاتا ہے، پھر جب ہم اس
کو اپنے پاس سے کوی نعمت عطا فرمایں تو کہتا ہے کہ یہ تو مجھے ایک علم کی وجہ سے
ملی ہے، بلکہ وہ تو آزمایش ہے، مگر ان میں
اکثر نہیں جانتے۔
(ترجمہ: کنزُا لایمان)
(ترجمہ: کنزُا لایمان)
No comments
Feel free to tell us about any query and suggestion